سازشیوں کا تعلق پنجاب اسمبلی یا پھر ۔۔۔ بزدار کیخلاف ایکا کرنیوالوں کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے گا ؟ خیبر پختونخواہ کے بعد پنجاب سے سازشیوں کی تلاش شروع

28  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے بعد پنجاب میں سازشیوں کی تلاش پر کام شرو ع کر دیا گیا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دورہ لاہور کے دوران جب سے وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں یہ کہا کہ وہ جانتے ہیں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کون سازشیں کر رہا ہے اور کون وزیراعلی بننا چاہتا ہے اس کے بعد سے تحریک انصاف میں

مرکزی اور صوبائی سطح سے پارلیمانی سیاست تک ہر کوئی ایک دوسرے سے یہ سوال ہی پوچھا رہا ہے کہ ویسے وہ کون ہے جو عثمان بزدار کیخلاف سازشیں کر رہا ہے ؟ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے اکثر یتی ارکان کا خیال ہے کہ وزیراعظم جس سازشی کا ذکر کر ہے ہیں وہ ضرور پنجاب اسمبلی یا پنجاب کابینہ کا حصہ ہو گا ۔ کیونکہ اس کے علاوہ کوئی جتنی مرضی سازشیں کر لے وہ عثمان بزدار کو ہٹا کر بھی وزیراعلی نہیں بن سکتا ، تاہم اس کے باوجود تحریک انصاف میں اس سازشی کی تلاش شروع ہوگئی ہے اور اتحادی جماعتوں کے علاوہ وزیراعلی ہائوس ، گورنر پنجاب میں بھی تلاش کا عمل شروع ہو چکا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…