مزید 500این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ ،جانتے ہیں تمام این جی اوز کا تعلق کس شہر ہے؟

7  جنوری‬‮  2020

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے مزید 5سو این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ سیکریٹری سماجی بہبود رجسٹریشن منسوخ ہونے والی 5 سو این جی اوز کراچی کی ہی ہیں۔اب تک سندھ میں 6ہزار 193این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ ہونے والوں میں سے ابھی تک کسی بھی این جی اونے سالانہ آڈٹ رپورٹ اور الیکشن رپورٹس جمع نہیں کرائی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…