پاکستانی ایک سال میں کتنے روپے کے سیگریٹ پھونک جاتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

7  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ پاکستانی 147 ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ۔وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے انکشاف کیا کہ پاکستانی ایک سو تینتالیس ارب روپے کے سگریٹ ایک سال میں استعمال کرتے ہیں ،سگریٹ استعمال کرنے کے نتیجے میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…