سزائے موت سنائے جانے کے بعدپرویز مشرف کو بچانے کا ایک ہی راستہ ہے،سینئر صحافی حامد میر نےحل بتا دیا‎

17  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔معروف صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مشرف کو بچانے کا اب واحد راستہ یہ ہے کہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے کو عدلیہ اور فوج کی لڑائی بنا دیا جائے۔حامد میر نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ فوج کے خلاف نہیں فرد واحد کے خلاف ہے جو آج ایک سیاسی جماعت

کا سربراہ ہے اگر یہ فیصلہ غلط ہے تو پھر سابق وزرائے اعظم کے خلاف عدالتی فیصلے بھی غلط تھے۔جبکہ سینئرصحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو امریکا کے ہاتھ فروخت کرنے والے،لال مسجد سانحہ کے ذمہ دار،امریکہ کی افغانستان کے خلاف جنگ میں پاکستان کو جھونکنے والے، مئی 12 کراچی کی قتل و غارت پر مکے لہرانے والے، 99 مارشل لاء لگانے والے  مشرف کو 2 نومبر 2007 کی ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت سنائی گئی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…