ملک میں سپریم کون ہے؟سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر ردعمل میں فواد چوہدری کا معنی خیز سوال

16  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بڑا سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پارلیمان یا سپریم کورٹ؟ کیا سپریم کورٹ

پارلیمنٹ کو کوء مخصوص قانون بنانے کا کہ سکتی ہے؟، اگر کہ سکتی ہے تو پھر پارلیمان مقتدر اعلیٰ نہیں ہے، اسی طرح یہ کہنا کہ روایات کی کوء قانونی حیثیت نہیں درست تشریح نہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…