وکلا کے حملے کی وجہ سے میری والدہ فوت ،ہنگامہ شروع ہوا تو میری والدہ کی طبیعت خراب ہو گئی پر اس وقت کوئی ڈاکٹر میسر نہیں تھا ، بیٹا پھوٹ پھوٹ کررو پڑا

11  دسمبر‬‮  2019

لاہو ر(این این آئی) پی آئی سی میں مبینہ طور پر وکلاء کے ہنگامے کے باعث دل کی ایک مریضہ خاتون انتقال کرگئی ۔بتایاگیا ہے کہ وکلاء کی جانب سے اچانک پی آئی سی پر دھاو ا بول دیاگیا جس کے باعث ہسپتال کا سار عملہ غائب ہوگیا ۔ ہنگامہ آرائی کے باعث طبی امداد نہ ملنے پرچند روز قبل علاج معالجے کیلئے پی آئی سی میں داخل

ہونے والی غازی آبادی کی رہائشی خاتون گلشن بی بی انتقال کر گئی ۔ گلشن بی بی کے بیٹے عمر فاروق کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز میری والدہ ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں اور وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے باعث میری والدہ کی طبیعت مزید خراب ہوگئی جس پر ان کو ایمرجنسی میں لے جایا گیا لیکن ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث میری والدہ انتقال کرگئیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…