عمران خان ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرنے میں کامیاب ،قومی خزانے میں 38 کھرب روپے کی ریکارڈ واپسی

5  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیاہے کہ جلد 38 سو ارب روپے کی ریکوری ہونے والی ہے، کرپشن کا پیسہ واپس حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اس سلسلے میں خاموشی سے کام کیا جا رہا ہے۔ کرپشن کرنے والے نہیں بچیں گے ان سب کو ملک کا پیسہ واپس کرنا ہوگا۔ چوہدری غلام حسین

کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ غلط تھا۔ اب بہت سے لوگوں کو احساس ہو رہا ہے کہ نواز شریف کو رعایت دے کر غلطی کی گئی ہے۔ ایک جانب نواز شریف کو مجرم ہوتے ہوئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی، تو دوسری جانب سابق صدر پرویز مشرف جو کے حقیقت میں بہت زیادہ بیمار ہیں، ان کا بیرون ملک بیان ریکارڈ نہیں کیا جا رہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…