بل گیٹس 2007ء تک ایک سیکنڈ میں 30 ڈالر کماتا تھا‘ یہ آج کتنے ڈالر فی سیکنڈ کما رہا ہے‘یہ رقم پاکستانی پیسوں کے مطابق کتنی بنتی ہے ؟جان کر ہوش اڑ جائے گا

1  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید چوہدری اپنے کالم ’’سو فیصد کامیابی کا واحد نسخہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ آپ انٹرنیشنل مثالیں بھی ملاحظہ کیجیے‘ دنیا میں اس وقت 41 بڑے ڈونرز ہیں‘ بل گیٹس سب سے بڑا ڈونر ہے‘اس نے 52 بلین ڈالرز کی چیریٹی کی‘ یہ رقم پاکستان کے 80 فیصد قرضے کے برابر ہے‘ 41 ڈونرز کی فہرست میں آخری شخص ڈبلیو ایم کیچ ہے‘ اس نے بھی سوا بلین ڈالر چیریٹی کی۔ یہ 41 لوگ کھرب پتی ہیں‘ اتنی دولت چیریٹی کرنے کے بعد

ان لوگوں کو دیوالیہ ہو جانا چاہیے تھا لیکن آپ اللہ کا حساب دیکھیے جس دن ان لوگوں کا چیک چیریٹی فاؤنڈیشن میں گیااس دن ان کی دولت کو پر لگ گئے‘ بل گیٹس 2007ء تک ایک سیکنڈ میں 30 ڈالر کماتا تھا‘ یہ آج 130 ڈالر فی سیکنڈ کما رہا ہے‘ یہ رقم ایک منٹ میں 7 ہزار 8 سو ڈالر(12 لاکھ9 ہزار روپے) بنتی ہے‘ آپ دیکھ لیں اللہ نے اس شخص کو کیسے نوازا‘اس نے ایک ہاتھ سے اللہ کی راہ میں خرچ کیا اور اللہ نے دوسرے ہاتھ میں پانچ گنا پکڑا دیا‘ یہ ہے اللہ کی شیئرہولڈنگ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…