سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر اسداللہ عرف انقلابی کے دوران تفتیش اہم انکشافات

25  ‬‮نومبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر اسداللہ عرف انقلابی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں۔اعترافی وڈیو بیان میں ملزم نے بتایا کہ وہ سرکاری ادارہ میں کام کرتا رہا ہے جبکہ 3 شہریوں کو اعظم اسکوئر کی ایک دکان میں رکھا اور قتل کر کے بوری میں ڈال کر پھینک دیا۔دوران تفتیش ملزم نے

انکشاف کیا کہ شریف آباد تھانے میں جو بھی ایس ایچ او آتا تھا، اس سے ہماری خاص ملاقات کروائی جاتی تھی جبکہ گرفتاری سے قبل بھی تھانے آنا جانا رہتا تھا اور تھانے کے اندر بہت سے اہلکار معلومات فراہم کرتے تھے۔ ملزم نے جرائم کی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے ساتھی عادل ظفر ، کاشف ، نعمان عدنان ، وسیم اور شرجیل کے نام بھی ظاہر کردیئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…