مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج ،مظاہرین نے ایک دوسرے کو ٹماٹر بطور تحفہ پیش کئے ،17روپے کلو ٹماٹر کے بیان پر گلے سڑے ٹماٹرحفیظ شیخ کی تصویر پر برسادئیے گئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی )جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سبزی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں فیملیوں نے بھی شرکت کی ۔ جماعت اسلامی کے رہنما احمد سلمان بلوچ کی قیادت میں مظاہرین نے مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی اور 17روپے کلو ٹماٹر

کے بیان پر گلے سڑے ٹماٹر مشیر خزانہ کی تصویر پر برسائے گئے ۔ اس موقع پر مظاہرین نے ایک دوسرے کو ٹماٹر بھی بطور تحفہ پیش کئے ۔ احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ حکومت عوام مخالف فیصلوں پر تیزی سے عمل کر رہی ہے ،گوشت کے بعد دالیں اورسبزیاںبھی غریب آدمی سے چھین لی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…