امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی، عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

3  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائیش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے،امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی۔

عمران خان کے پیغام پرردعمل دیتے ہوئےانہوں نے کہاہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائیش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے،امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائیش پر پشاوربی ا ٓرٹی بھی مکمل ہو جائیگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…