جیل بھرو تحریک،اجتماعی استعفے،پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کافیصلہ،جمعیت علمائے اسلام اب کیا کرنے جارہی ہے؟دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفور حیدری  نے کہا ہے کہ نمازِ فجر کے وقت آزادی مارچ سے کچھ رضاکاروں کو گرفتار کیا گیا۔اگر حکومت نے انہیں رہا نہ کیا گیا تو ان کے ساتھ معاہدہ توڑ دیا جائے گا۔آزادی مارچ میں متنازع پرچموں کے حوالے سر ردِ عمل دیتے ہوئے انہوں نے کاہ کہ وہ 9 اتحادی جماعتوں کے علاوہ کسی پرچم کے ذمہ دار نہیں اور نہ کوئی اور پرچم دیکھا ہے۔وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو کیا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دو دن بعد

کیا کرنا ہے یہ فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا اب تک ہماری طرف سے معاہدے کی کوئی خلاف وزری نہیں کی گئی تاہم حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس جیل بھرو تحریک اور اجتماعی استعفوں کا آپشن موجود ہے،اس کے علاوہ پورے ملک کو لاک ڈان کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اس متعلق حتمی فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے مستعفی ہونے کے بعد رہبر کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…