میر پور آزادکشمیر میں پھر زلزلہ، شدت کتنی تھی؟عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

26  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق میرپور آزادکشمیر اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،پشاور،بنوں اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت2 اعشاریہ 9 جبکہ اس کا گہرائی20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔یا درہے کہ پچھلے ماہ آنے والے زلزلے میں کم و بیش 40افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…