اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی،سخت کارروائی کا اعلان

18  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی کے ممکنہ دھرنے کو سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔ جمعہ کو وفاقی پولیس نے احتجاج کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ وفاقی پولیس کے مراسلہ میں کہاگیاکہ کیٹرنگ، ٹینٹ سروس، ہوٹلز، جنریٹر، ساونڈ سسٹم سمیت

کوئی بھی چیز دھرنا والوں کو نہ دی جائے۔مراسلہ میں کہاگیاکہ ایسی کسی بھی سرگرمی میں پائے گئیے تو قانون کیمطابق سخت کاروائی کی جائے گی۔وفاقی پولیس نے ہونے والے اجلاس میں شہر کے داخلی راستوں پر مظاہرین کو روکنے کی حکمت عملی بھی تیار کر لی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…