پاکستانی نژاد برطانوی شہری اربوں روپے کی سرمایہ کاری لیکر پاکستان پہنچ گیا، اگر یہ کام کیا جائے تو بہت خوشحالی آئے گی، حکومت انتہائی مفید مشورہ دیدیا

12  اکتوبر‬‮  2019

مریدکے(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری شیخ طاہر اربوں روپے کی سرمایہ کاری لیکر پاکستان پہنچ گئے،ڈیڑھ ارب روپے کی سرمایہ کاری سے کام کا آغاز کردیا جس سے 20ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔شیخ طاہر نے یہاں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے کہا کہ حکومت اگر پاکستان میں سرمایہ کاری لانا چاہتی ہے تو سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کے تحت ایک ہی جگہ پر تمام سہولتیں دے۔

سرکاری اداروں میں کرپشن،بدعنوانی اورنا انصافی بہت ہے،اگر انصاف کا سسٹم ہی ٹھیک ہوجائے تو بھی بہت خوشحالی آئے گی۔انہوں نے کہا وہ تمام پیسہ اسٹیٹ بنک کے ذریعے پاکستان لیکر آئے ہیں۔ وہ جتنی بڑی سرمایہ کاری لیکر آئے ہیں اگر غیر قانونی طور پر لیکر آتے تو مجھے 70لاکھ روپے کا فائدہ ہونا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فلاحی منصوبوں پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…