نوجوان استری ،موبائل ، چارجر ، کتابیں ، چھتری اور کپڑے ساتھ لائیں خواتین کیا کام کریں ؟ جے یو آئی کی مارچ شرکا ء کو انوکھی ہدایات جاری

11  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)نے 27اکتوبر کے آزادی مارچ کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں ، کارکنوں اور شرکاء کو ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔ مقامی اخبار کی رپورت کے مطابق شرکاء کو بستر ، دو جوڑے کپڑے ، خشک میوہ جات ، بنے چنے ، ایک عدد چھتری ، ہینڈ ٹارچ ، موبائل چارجر ، ایک عدد اضافی موبائل بیٹری اپنے پاس رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ہر ضلعی جماعت راستوں میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کرین ، ایمبولینس ایک یا دو ڈاکٹروں اور فسٹ ایڈ کا بندوبست کرے گی ۔ مدارس کے طلبا اپنے ساتھ درسی کب اور قرآن مجید بھی لائیں تاکہ اسباق اور تلاوت میں ناغہ نہ آئے ۔ کارکن گھر میں دعائوں اور خواتین کو روزوں کی تلقین کریں ۔ جمعیت علمائے اسلام (ف )کی جانب کارکنوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…