چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہنگامی طورپر ہسپتال منتقل

28  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی،فوری طور پر اے ایف آئی سی پہنچا دیا گیا۔ڈاکٹرز کی ٹیم نے چیئرمین سینیٹ کا

تفصیلی طبی معائنہ کیا،ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ضروری ٹیسٹ بھی کئے۔ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…