تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی بلدیوکمارکی ہندوستان میں بیٹھ کرپاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی،شدیدردعمل سامنے آگیا

12  ستمبر‬‮  2019

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی بلدیوکمارکی ہندوستان میں پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی ایم ایم اے کے اقلیتی رکن سرداررنجیت سنگھ نے نکتہ اعتراض پر ایوان کوبتایاکہ بلدیوکمارکے رویے پر پوری اقلیتی برادری ناپسندیدگی کااظہارکررہی ہے بلدیوکوکمارکہہ کرہندؤں اورسکھ کہہ کرسکھوں پردھبہ نہیں لگاسکتا

اسلئے اسے پاکستان دشمن کہہ کرہی مخاطب کرونگاانہوں نے کہاکہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے ان کا اقلیتوں سے متعلق بیان ملک دشمنی کاثبوت ہے اگرپاکستان میں مذہبی آزادی نہ ہوتی میں آج ہم اس ایوان میں نہ ہوتے میرا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے ہے لیکن کبھی کسی نے مجھے اپنامذہب چھورنے کی تلقین نہیں کی ہندوستان کو بتاناچاہتاہوں کہ پاکستان کے گوردوارے،مندر اور گرجاگھر مذہبی اقلیتوں کیلئے محفوظ اور کھلے ہیں بلدیو کو پناہ دے کر ہندوستان نے ثابت کردیاکہ وہ قاتلوں کی پناہ گاہ ہے کیونکہ انہوں نے اسی ایوان کے ایک رکن سورن سنگھ کا قتل کیاتھا ان کو جوتانہیں جوتے مارنے چاہئے بلدیواگرحق کی بات کرتاہے تو وہ کشمیریوں کے حق کیلئے لڑے پاکستان میں تمام اقلیتیں آزادہیں کسی دوسرے کو ہمارے متعلق نہیں سوچناچاہئے بلدیواپناگندامنہ لیکردوبارہ پاکستان آنے کی کوشش نہ کرے۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی بلدیوکمارکی ہندوستان میں پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی ایم ایم اے کے اقلیتی رکن سرداررنجیت سنگھ نے نکتہ اعتراض پر ایوان کوبتایاکہ بلدیوکمارکے رویے پر پوری اقلیتی برادری ناپسندیدگی کااظہارکررہی ہے بلدیوکوکمارکہہ کرہندؤں اورسکھ کہہ کرسکھوں پردھبہ نہیں لگاسکتااسلئے اسے پاکستان دشمن کہہ کرہی مخاطب کرونگا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…