رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کی تبدیلی، کیا وزارت قانون نے واٹس ایپ پر کوئی حکم بھیجا؟ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی

28  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی،آن لائن ) وزارت قانون نے کہاہے کہ کسی بھی جج کو واٹس ایپ پر کوئی حکم نہیں بھیجا گیا۔ بدھ کو رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کی تبدیلی کے معاملے پر وزارت قانون نے وضاحت جاری کر دی۔ وزارت قانون کے ترجمان نے کہاکہ وزارت قانون کی جانب سے کسی بھی جج کو واٹس ایپ پر کوئی حکم نہیں بھیجا گیا۔یاد رہے کہ  وفاقی حکومت نے شہباز، حمزہ  ،مریم ،ثنا اللہ کے مقدمات کی سماعت کرنیوالے احتساب عدالت کے

جج کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کر دی ہیں۔ مریم نواز شریف اور دیگر کیخلاف جج نعیم ارشد سماعت کر رہے تھے۔احتساب عدالت کے جج مسعود ارشد باگڑی کی خدمات بھی عدالت عالیہ لاہور کو واپس کر دی گئی ہیں۔ جج مسعود ارشد باگڑی رانا ثنا اللہ کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ لاہورکی احتساب عدالت کے جج مشتاق الہی کی خدمات بھی واپس کر دی گئی ہیں۔ جج مشتاق الہی کی عدالت میں بھی سیکڑوں نیب کیسز زیر سماعت ہیں،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…