پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

22  اگست‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے سماعت کی،عدالت نے پرویز مشرف کے دفاع کیلئے وکلا کی فہرست مانگی تھی،وزارت قانون نے 14 ناموں پرمشتمل وکلا پینل عدالت میں جمع کروا دیا،جسٹس طاہر صفدر نے کہا کہ فہرست میں سے کسی ایک نام کا انتخاب عدالت کرے گی۔

سرکاری پراسیکیوٹر نے کہا کہ فہرست میں شامل کسی نام پر اعتراض نہیں، ملزم کیلئے وکیل مقررکرنا عدالت کی صوابدید ہے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آج ہی مشرف کے دفاع اور342 کے بیان کیلئے وکیل مقرر کریں گے،خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں رضا بشیر کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ رضا بشیر کا 3 دن میں نوٹیفکیشن جاری کیا جائے اورانہیں وزارت قانون اخراجات ادا کرے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…