عوام مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں خودکشیوں پر مجبور۔۔۔!!! اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں 80ہز ار سے بڑھ کر 1لاکھ 75ہزار کر دی گئیں، مراعات میں بھی اضافہ،پہلی تنخواہ وصول بھی کرلی

6  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں اور مر اعات میں اضافہ ، اراکین نے اضافے کے ساتھ پہلی تنخواہ اور مر اعات وصول بھی کرلیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق 13مارچ کو پنجاب اسمبلی میں ایک بل منظور کیا گیا تھا متفقہ طو ر پر جس میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مر اعات کو بڑھنے کی منظوری شامل تھی لیکن اس وقت وزیر اعظم عمران خان نے سخت نا پسندیدگی کا اظہار

کرتے ہوئے گورنر کو سمری پر دستخط کرنے سے روک دیاتھا لیکن اب یہ دستخط ہوچکے ہیں ۔اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں 80ہز ار سے بڑھ کر 1لاکھ 75ہزار کر دی گئیں۔ اراکین پنجاب اسمبلی نے پہلی تنخواہ وصول بھی کر لی ہے،دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے صرف نظر ثانی شدہ تنخواہوں کی منظوری دی گئی ہے، تنخواہیں باقی تین صوبوں کے بر ابر کرنے کی کوشش کی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…