مریم نواز خلاف ہر خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کا موقف نہیں چل سکتا؟ن لیگ نے بڑے سوال اُٹھادیئے،سنگین الزامات عائد

2  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی اخلاقی پستی اور خوف کا عالم دیکھیں کہ مریم نواز خلاف ہر خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کی تقریر، ریلی اور جلسہ نہ دکھانے کا حکم ہے۔ایک بیان میں ترجمان مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ

عمران خان کی اخلاقی پستی اور خوف کا عالم دیکھیں کہ مریم نواز خلاف ہر خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کی تقریر، ریلی اور جلسہ نہ دکھانے کا حکم ہے۔انہوں نے کہا کہ سارا دن مریم نواز کے خلاف خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کا موقف نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب جس قانون کے تحت مریم نواز کی میڈیا ٹاک نہیں چل سکتی وہی قانون اْن کے مخالف جھوٹے الزامات کی خبر نشر کرنے پر لاگو کیوں نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آج صرف مریم نواز کی شکل اور آواز سکرین پر نہ دکھانے کا حکم ہے لیکن اِس سے ملکی صحافت کی ساکھ مجروح ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب کے حکم پرمریم نواز کی ہر ریلی، جلسے اور میڈیا ٹاک کو نہیں دکھایا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے پاکپتن میں جلسے میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا لیکن میڈیا پہ غیر اعلانیہ سنسر شپ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو میڈیا پہ نہ دکھا کہ آپ مسلم لیگ کے شیروں کی محبت کو ختم نہیں کر سکتے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی اخلاقی پستی اور خوف کا عالم دیکھیں کہ مریم نواز خلاف ہر خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کی تقریر، ریلی اور جلسہ نہ دکھانے کا حکم ہے۔ایک بیان میں ترجمان مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران خان کی اخلاقی پستی اور خوف کا عالم دیکھیں کہ مریم نواز خلاف ہر خبر چل سکتی ہے لیکن مریم نواز کی تقریر، ریلی اور جلسہ نہ دکھانے کا حکم ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…