صادق سنجرانی مقابلہ کرینگے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہو جائیں گے؟ پارلیمنٹ کی راہداری میں چہ میگوئیاں

31  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کے عدم اعتماد کی تحریک کے مقابلہ سے چند گھنٹے مستعفی ہو نے کی چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اس سلسلے میں تمام جماعتوں کی

اعلیٰ قیادت نے سینئرسینیٹرز کو تمام سینیٹرز پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے سینیٹرز کے ساتھ رابطے بھی جاری رہے تاہم پارلیمنٹ کی راہداریوں میں چہ میگوئیاںہوتی رہیں کہ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کریں گے یا چند گھنٹے پہلے مستعفی ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…