عید الاضحی،چھٹیاں ہی چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں 

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  21:25

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق12 اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم 5 روز کی چھٹیاں ملیں گی کیونکہ 12 اگست کو پیر ہے اور اس سے پہلے ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے جبکہ عیدالاضحی


کے تیسرے روز 14 اگست کا دن ہوگا۔

موضوعات:

loading...