ایک اور ن لیگی رہنما کے گھر سےچرس برآمد، سابق ن لیگی خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب کے گھر سے اے این ایف نے کتنے من چرس برآمد کی؟ جان کر آپکے ہوش اڑجائیں گے

  اتوار‬‮ 21 جولائی‬‮ 2019  |  12:51

بہاولپور(آن لائن) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ(ن) کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر سے 4 من چرس برآمد کر لی اور ان کے بیٹے طیب کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر بہاولپور سے مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اےفوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے 4 من چرس برآمد کر لی اور وہاں سے فوزیہ ایوب کے بیٹے طیب کو گرفتار کر لیا ۔ بعدازاں تفتیش کے بعد سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اسلم ورک کے بیٹے عدیل کو بھی اے این


ایف نے حراست میں لے لیا ۔ جن سے تحقیقات جاری ہیں ۔

موضوعات:

loading...