پی آئی اے کے خسارے میں کمی کے بجائے مزید 3 ارب روپے کا اضافہ، مالیاتی نتائج کااعلان کردیاگیا

19  جولائی  2019

راولپنڈی(این این آئی)پی آئی اے نے مالیاتی نتائج برائے سال 2017کا علان کردیا جس کے مطابق پی آئی اے کے خسارے میں مزید 3 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2016 میں خسارہ 44.7 ارب روپے تھا، پی آئی اے کو سال 2017 میں 47.7 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا،یہ خسارہ سال 2016 کے مقابلے میں 3 ارب روپے زائد ہے،سال 2017 میں ایکسچینج خسارہ 2.2 ارب روپے رہا، رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں پی

ا?ئی اے کے ریونیو میں 2 ارب روپے کا اضافہ دیکھاگیا،قومی ائیر لائن کا ریونیو بڑھ کر 104 ارب روپے پر پہنچ گیا،سال 2017 میں ایندھن اخراجات میں تقریباً 4ارب روپے کا اضافہ ہو گیا،ایندھن کی مد میں اخراجات 27 ارب سے بڑھ کر 31 ارب روپے ہوگئے،پی آئی اے نے مالیاتی نتائج اسٹاک ایکسچینج کو بھیج دیئے، رپورٹ کے مطابق مالیاتی نتائج کا اعلان ایک سال تاخیر سے کیا گیا،سال 2017 کی رپورٹ 2019 میں جاری کی گئی۔



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…