’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا

10  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آئے 11 ماہ ہو گئے اور ان11 ماہ میں پاکستانی پاسپورٹ 106 ویں نمبر پر چلا گیا۔ہینلے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ نے 106ویں پوزیشن حاصل کی جس کے حامل افراد 30 ممالک کا ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔ عالمی ادارے ہینلے کی جانب سے دنیا کے 108 ممالک کے پاسپورٹس کی درجہ بندی

جاری کردی گئی جس کے مطابق جاپان اور سنگاپور کے پاسپورٹ فہرست میں پہلی پوزیشن پر رہے جس کے شہری 189 ممالک اور شہروں کا ویزہ یا پھر ائیرپورٹ پر ہی حکام سے قیام کی اجازت لے سکتے ہیں۔اس رپورٹ پر پاکستانیوں نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سوال کیا کہ ان کے وہ دعوے اور وعدے کہاں گئے جو انہوں نے اقتدار میں آنے سے پہلے کئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…