چاند نظر آیا کہ نہیں؟، یکم ذوالقعدہ کب ہوگی؟مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

3  جولائی  2019

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ 1440 کا چاند نظرنہیں آیا، یکم  ذوالقعدہ1440 کل(جمعۃ المبارک)5جولائی کوہوگی۔ دریں اثنابدھ کو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس

مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلا س میں مرکزی کمیٹی علامہ سید افتخار حسین نقوی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹی سے حافظ محمدسلفی، قاری نذیر احمد نعیمی، مولانا صابر نورانی، علامہ سید علی کرار نقوی،قاری محمداقبال نے شرکت کی۔ فنی معاونت کے لئے محکمہ موسمیات کراچی کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز ا ور سپارکو سے غلام مرتضیٰ نے شرکت کی۔ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا، کچھ مقامات پر مطلع صاف تھا۔ملک بھر میں کسی مقام سے بھی رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے بھی اپنے تمام مراکز سے اور جامعۃ الرشید کے تمام مراکز نے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی ہے،لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم ذوالقعدہ 1440ھ جمعۃ لمبارک5جولائی کو ہوگی۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالقعدہ 1440 کا چاند نظرنہیں آیا، یکم  ذوالقعدہ1440 کل(جمعۃ المبارک)5جولائی کوہوگی۔ دریں اثنابدھ کو مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر میٹ کمپلیکس محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…