پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

17  جون‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ 14آگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کو ختم کردیا جائے گا کیونکہ پاکستان دنیان بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا ملک ہے اور وزیر اعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے خصوسی اقدامات اٹھا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار زرتاج گل نے پیر کے روز وفاقی دارلحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دنیا کا پہلا شہر ہوگا جہاں پر پلاسٹک بیگز

14آگست سے مکمل طور پر ختم کردئییجائیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان ددنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا 7واں ملک ہے اس لیے وزیر اعظم عمران خان نے بھی موسیماتی تبدیلی کے اثرات پر قابو پانے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان میں سیلاب ،ہیٹ ویویز جیسی قدرتی آفات آتی رہتی ہے تو اس کیلئے حکومت نے بلیئن ٹری سونامی کا منصوبہ شروع کیا اور کلین گرین کے انیشیٹیو کا بھی آغاز کیا توقع ہے کہ اب موسیماتی تبدیلی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات میں مثبت پیشرفت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…