اختر مینگل سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے تیار، کونسی شرط رکھ دی

14  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے لیے اپنی شرائط رکھ دیں۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعہ کو اختر مینگل کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی وفد میں فرحت اللہ بابر، نیئر بخاری اور خورشید شاہ شامل تھے جبکہ بی این پی کے آغا حسن بلوچ اور ہاشم نوتی زئی بھی شامل تھے ۔۔ وفد نے بی این پی مینگل کو بجٹ کے موقع پر حکومت کو

ووٹ نہ دینے پر درخواست کی ۔ اختر منگل نے کہاکہ میرے مطالبات کی حمایت کے لیے معاہدہ کیا جائے۔اختر مینگل نے کہاکہ حکومت نے ہمارے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہیں دکھائی۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے حکومتی اتحاد میں شمولیت کے لیے وزارتیں یا کوئی فائدہ نہیں لیا۔اختر مینگل نے کہاکہ اپوزیشن ہماری شرائط مان لے اپوزیشن میں آنے کے لیے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…