نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوگا؟ حیرت انگیز انکشاف

8  جون‬‮  2019

پشاور(آن لائن)نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہیں کنٹریکٹ ملازمین کو بجٹ میں مستقل کر دیا جائے گا۔ جبکہ ملازمین کے لئے خصوصی مراعات کا پیکج بھی تیار کیاگیا ہے۔ بجٹ 13جون میں پیش کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے بجٹ کے بعد ہی صوبائی حکومت کا بجٹ پیش کردیا جائے گا۔ قبائلی ساتوں اضلاع

کے لئے بھی بجٹ تیار کیاگیا ہے سالانہ ترقیاتی منصوبوں، تعلیم، صحت، صاف پانی، بیروز گاری کے خاتمے کے لئے بھی بجٹ میں فنڈز مختص کیا گیا ہے۔ نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ کی باقاعدہ طور پر منظوری عید الفطر کے بعد طلب کئے جانے والے اجلاس میں کر دی جائیگی۔ نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ کے بعض  دستاویزات کے پرنٹنگ کاکام بھی مکمل ہو چکا ہے۔ جبکہ بعض دستاویزات کی پرنٹنگ کا کام جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…