چینی مردوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں کے سکینڈل میں 3 رکنی گروہ ملوث نکلا، نکاح خواں اور پادری کتنی رقم لیتے تھے؟سب پتہ چل گیا‎

3  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)چینی لڑکوں کی پاکستانی عیسائی لڑکیوں سے شادیوں میں 3 رکنی گروہ ملوث نکلا، تمام شادیوں کا اندراج راولپنڈی کی یونین کونسل نمبر26 میں کرایا جاتا رہا۔جڑواں شہروں میں چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ 50 سے زیادہ شادیوں کا راولپنڈی کی یونین کونسل 26 آفندی کالونی صادق آباد میں اندراج کیا گیا۔

مسلمان لڑکیوں کے تمام نکاح حافظ فضل داد چشتی اور مولوی محمد علی نے پڑھائے۔ عیسائی لڑکیوں کی شادیوں کی رسومات پاسٹر الیگزنڈر نے ادا کیں۔دونوں نکاح خواں اور تیسرا پادری مبینہ طور پر 50 ہزار روپے فی شادی لیتے رہے۔ یونین کونسل 26 کے سیکرٹری نے شادیوں کے اندراج میں اہم کردار ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…