انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

31  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو سزائیں سنادیں۔ عدالت نے یہ سزائیں تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ میں درج تین مختلف مقدمات میں سنائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم افتخار کو پانچ سال قید اور 45ہزار روپے جرمانہ، مجرم اجمل کو 5سال قید اور 50ہزار روپے جرمانہ،

بلال کو 5 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ کی سزائیں سنائی گئیں۔ تینوں مجرمان کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کے لئے کارروائیاں جاری رکھے گی۔ سزائیں کالعدم تنظیموں کی ٹیررفنانسنگ کے خلاف وارننگ سمجھی جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…