آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:07

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوںکی مد میں 275 سے 278 ارب تجویز کئے گئے ہیں۔بجٹ میں چالیس فیصد بجٹ تعلیم،صحت اور صاف پانی کی مد میں تجویز کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق  بجٹ جون کے دوسرے ہفتہ پیش کئے جانے کا امکان



موضوعات:

loading...