پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز

25  مئی‬‮  2019

پشاور (آن لائن)افغان مہاجرین کے عید الفطر کے بعد ڈیڈلائن ختم ہونے اور انہیں وطن واپس بھیجوانے اور ممکنہ طور پر ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن میں گزشتہ  سال 8مہینے کی توسیع کی تھی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں اب تک 9دفعہ توسیع کی جا چکی ہیں۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن جون میں ختم ہو جائیگی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے جون میں ختم ہونے کے فیصلے کے پیش نظر ان کی

ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہ کرنے کے لئے بھی چاروں صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لیا جارہا ہے 26لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہ کرنے اور وفاقی حکومت کو بھی اعتماد میں لیا جا رہا ہے۔ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں مزید توسیع نہ ہونے پر صوبائی حکومتوں سے بھی مشاورت شروع کر دی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ چاروں صوبائی حکومتوں نے پہلے بھی توسیع کی مخالفت کی تھی۔ دہشت گردی کے بعض واقعات میں افغان مہاجرین ملوث پائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…