آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

21  مئی‬‮  2019

لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑافیصلہ سنادیا ،عدالت نے نئے گھروں میں 2 درخت لگانالازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آلودگی کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس جواد حسن نے درخواست کی سماعت کی ، عدالت نے دلائل سننے کے

بعد آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے نئے گھروں میں 2 درخت لگانا لازمی قرار دے دیئے، عدالت نے کہا کہ درخت نہ لگانے والی ہائوسنگ سوسائٹیز کے نقشے پاس نہ کئے جائیں،درخت نہ لگانیوالی فیکٹریوں کے این اوسی منسوخ کئے جائیں،جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ یہ ملک کے مستقبل کامعاملہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…