شیر خوار بچوں کی جعلی میڈیسن بنانے سمیت 20سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے 50برانڈز تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی،افسوسناک انکشافات

16  مئی‬‮  2019

رحیم یار خان (این این آئی) صادق آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر نائن کے قریب ایک مکان میں سپیشل برانچ کی نشان دہی پر اے سی صادق آباد کاشف ڈوگر اور محکمہ ہیلتھ کی ضلعی ٹیم نے چھاپہ ماراقائم فیکٹری میں شیر خوار بچوں کے سیرپ‘ ملٹی نیشنل برانڈ کے جوس‘ کولڈ ڈرنکس‘ شہد عرقیات سمیت دیگر پچاس اشیا تیار کی جارہی تھیں محکمہ ہیلتھ کی ٹیم نے لاکھوں روپے مالیت کا تیار سامان بھی قبضہ میں لے کر انکے سیمپل بھی حاصل

کرلیے‘ اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایات پر فیکٹری کو سیل کرکے مالکان کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تحریر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردی گئی ہیاسسٹنٹ کمشنر کاشف ڈوگرکے مطابق سپیشل برانچ کی نشان دہی پر کاروائی کی گئی ہیانسانیت کے دشمن جعلی ادویات اور مشروبات تیار کرکے انسانی جانوں سے کھیل رہے تھے فیکٹری سے ان کا ریکارڈ بھی قبضہ میں لیا گیا ہے جہاں جہاں یہ سامان سپلائی ہوتا تھا انکے خلاف بھی کارروائی کرینگے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…