پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنی عمدہ کارکردگی کی بنیاد پرسندھ،پختونخواہ اور بلوچستان کے ہم منصبوں پر سبقت لے گئے،گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

16  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(پ ر)گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیر اعلیٰ سندھ،، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ گیلپ سروے کے مطابق تمام وزیراعلیٰ صاحبان کی مجموعی کارکردگی کو پرکھتے ہوئے 37 فیصد آبادی نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی کارکردگی کو بہتر قرار دیا جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ 34 فیصد۔

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ 30 فیصد اور وزیر اعلیٰ سندھ 27 فیصد پر رہے۔ سروے کے دوران ووٹوں (بہت اچھا،اچھا اور مناسب) کی مجموعی شرح کے لحاظ سے60 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب پر اعتمادکا اظہار کیا۔سروے کے دوران67 فیصد خواتین اور 58 فیصد مردوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کو اطمینان بخش پایا۔نوجوان آبادی کے بڑے حصہ یعنی 65 فیصد نوجوان نے وزیراعلیٰ بزدا ر کی صلاحیتوں اور پرفارمنس پر پورے اعتماد اور تسلی کا اظہار کیا۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…