12 مئی 2007  کو مشرف  اور مارشل لاء کے چہرے  کا نقاب اترا تھا،اب کون سا کام کرنا ہوگا؟ مریم نواز نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

12  مئی‬‮  2019

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز  نے کہا ہے کہ 12 مئی 2007  کو جنرل(ر) پرویز مشرف  اور مارشل لاء کے چہرے  کا نقاب اترا تھا، اب شفاف  جمہوریت  کئے لئے کوشاں رہنا ہو گا۔

اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز  کا کہنا تھا کہ 12 مئی 2007  کو مشرف  اورمارشل لاء  کے چہرے کا نقاب  اترا تھا  قربانیاں  ہمیں یاد دلاتی  ہیں کہ ہمیں  شفاف جمہوریت  کے لئے کوشاں رہنا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…