بجٹ کب پیش کیاجائے گا؟ حکومت نے تاریخ کا فیصلہ کرلیا،آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر بھاری ٹیکسوں کا نفاذ

7  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے چوبیس مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں بجٹ کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی بھی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ عید کے بعد منظور کرایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر حکومت بھاری ٹیکس نافذ کریگی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے بھاری ٹیکسز کے خلاف ایوان

کے باہر بھی  احتجاج کرنے پر غور کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے گیٹ کے پر اپوزیشن اپنا بجٹ اجلاس چلاسکتی ہے۔ذرائع کیم طابق (ن)لیگ کے دور میں بھی اپوزیشن اس طرح کے اجلاس کرچکی ہے، بجٹ اجلاس کا مستقل یا یومیہ بنیادوں پر بائیکاٹ کرنے بھی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن مختلف آپشنز پر غور کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…