اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ، مجھے فوج ،وزیراعظم یا کسی اور نے نہیں اللہ نے عزت دی ہے،شہریار آفریدی دل کی باتیں زبان پر لے آئے

2  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ہے،اداروں اور فوج میں کوئی کرپٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں اداروں کو گالی دیں۔اسلام آباد میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا آج کل بچوں کو بڑ ے سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے تاکہ بچہ حکمرانی کرے، عہدے ملنے

سے شیطان حاوی ہونے کی کوشش کرتا ہے،دین اسلام امن و محبت کا مذ ہب ہے۔مسجدوں اور خانقاہوں میں دھماکے کروائے گئے، پاکستانیوں کی بیٹیوں کو کلچر ایکسچینج پروگرام کے تحت بیرون ملک بلایا گیا، ویڈیوز بنائی گئیں اور ان کو بلیک میل کیا گیا۔ مجھے فوج، وزیراعظم یا کسی اور نے عزت نہیں دی، مجھے اللہ نے عزت دی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…