کیا پی ٹی آئی نے حمزہ شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا وعدہ کیا ہے؟علیم خان نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

24  اپریل‬‮  2019

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے واضح کیا ہے کہ ہم نے حمزہ شہباز کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا وعدہ نہیں کیا ۔ پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں

قائمہ کمیٹیوں کا فعال کردار ہے کیونکہ قائمہ کمیٹیوں نے کام کیا تو پی ٹی آئی اور مستقبل کی حکومت کیلئے بہتر ہو گا ۔عبد العلیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کی ذمہ داریوں کو بانٹا جاسکتاہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے کا وعدہ نہیں کیا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…