شہباز شریف ’’اجازت کے بغیر‘‘ ملک سے باہر گئے، کس نے اور کیسے جانے دیا؟ بڑے سوال کھڑے ہو گئے، عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

23  اپریل‬‮  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چلے گئے؟ احتساب عدالت کے جج کے ریمارکس، واضح رہے کہ احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال سکینڈل کیس اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے چلے گئے۔

کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ علاج کی غرض سے شہباز شریف ملک سے باہر گئے ہیں اس وجہ سے عدالت ان کی حاضری معافی کی درخواست قبول کرے۔ جس پر جج نے ریمارکس دیتے ہوئے استفسار کیا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے جا سکتے ہیں؟ اس کے جواب میں شہباز شریف کے وکیل نے عدالت میں ان کی میڈیکل رپورٹس پیش کیں اور استدعا کی کہ صرف آٹھ مئی تک حاضری سے استشنیٰ دی جائے۔ اس پر جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وہ پیش ہو کر بھی یہ درخواست دے سکتے تھے نہ کہ باہر سے ہی بھجوا دیتے۔ حاضری سے معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے عدالت نے گواہوں کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیے۔ عدالت نے بعد میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست 23 اپریل تک کے لیے منظور کر لی گئی ہے۔  شہباز شریف بغیر اجازت بیرون ملک کیسے چلے گئے؟ احتساب عدالت کے جج کے ریمارکس،  احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ اقبال سکینڈل کیس اور رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بغیر اجازت شہباز شریف بیرون ملک کیسے چلے گئے۔ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ علاج کی غرض سے شہباز شریف ملک سے باہر گئے ہیں اس وجہ سے عدالت ان کی حاضری معافی کی درخواست قبول کرے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…