عمران خان کے خود کےرونگٹے کھڑے ہوگئے کہ یہ کیا ہورہا ہے، اسد عمر کس طرح پھنسا گئے ہیں اور وزیر اعظم کیوں مجبور ہوئے ؟عارف نظامی نے اندر کی بات بتا دی

19  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اسد عمر کے استعفیٰ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ ہزار خواہش ایسی کہ ہر خواہش پر دم ، بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے‘‘، عارف نظامی کا کہنا تھا وہ چلے گئے ہیں ان پر بات کرنا اچھا نہیں لگتا لیکن وہ پاکستان کو بڑے ہی گرداب میں پھنسا گئے ہیں ،میرے اسد عمر کیساتھ کوئی ذاتی اختلافات نہیں ہیں

بلکہ میرے ان کےوالد کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے ۔ بطور صحافی ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر چیز کی خبر دیں ۔ معروف صحافی نے کہا ہے کہ مجھے اکانومی کا اتنا علم نہیں تھا لیکن جب میں تھوڑی بہت سٹڈی کی تو مجھے پتہ چلا کہ ملکی حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ عمران خان کے خودکے رونگٹے کھڑے ہوگئے ہیں یہ کیا ہو گیاہے اور وہ خود مجبور ہو گئے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…