برطانیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان ،پی آئی اے کے طیارے کو بھی آپریٹ کریں گے

15  اپریل‬‮  2019

لاہور( آن لائن ) برطانیہ-پاکستان ایوان صنعت و تجارت نے پاکستان میں 20 کروڑ پانڈ سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جس کے ذریعے وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک جہاز کو آپریٹ کرسکیں گے۔جس میں 14 کروڑ پانڈ کی حکومت کے نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے اور ریئل اسٹیٹ کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل شعبے پر بھی توجہ دی جائے گی۔اس بات کا اعلان لاہور پریس کلب میں یو کے پی سی سی آئی کے صدر امجد خان اور سیکریٹری میاں وحید الرحمن کی جانب سے کیا گیا۔دوران گفتگو انہوں نے

سرمایہ کاری کے لیے مخصوص شعبوں میں پی آئی اے، ہاسنگ، تعلیم اور صحت، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیاحتی مراکز، حلال فوڈ ریسٹورینٹ چین، ملیر کراچی میں فوڈ پراسیسنگ پلانٹ اور سیالکوٹ کے سرجیکل اور کھیلوں کے سامان کا شعبہ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمبر کے ڈائریکٹر سید سراج احمد پی آئی اے انتظامیہ کو بہتر کرنے کے لیے مفت سافٹ ویئر فراہم کریں گے۔اس حوالے سے ابتدائی مذاکرات کے تحت پی آئی اے طیارے کے انتظامی معاملات جو چیمبر چلانا چاہتا ہے وہ اس کے ساتھ رہیں گے اور پی آئی اے اپنا آپریشن خود سنبھالے گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…