الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ، اپوزیشن نے بڑی شرط عائد کردی

4  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن نے خطوط کے ذریعے معا ملہ آگے بڑھانے سے انکار کردیا۔ ایک بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان مودی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں تو اپوزیشن لیڈر کے ساتھ کیوں نہیں؟ ۔خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعظم اختلافات کو دور رکھ کر برائے راست رابطہ کریں۔خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعظم کو برائے راست اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرنا چاہئے۔خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان پاکستان کے دشمن کے ساتھ

بیٹھ سکتے ہیں تو اپوزیشن سے اختلافات اور چیز ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم ارکان کی تقرری کے معاملے پر آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نے خود کہا کہ مودی کو چھ مرتبہ فون کیا۔انہوںنے کہاکہ سیاست میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کبھی بھی سیاست ذاتی انا کے اوپر نہیں ہوتی۔انہوںنے کہاکہ مناسب نہیں کہ ناموں کے لئے کسی وزیر کی ڈیوٹی لگائی جائے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے واضح طور پر اس طرح سے آگے بڑھنے سے انکار کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…