حکومت نے سات ماہ میں ہر روز قرضہ لیا ، اب تک کتنے ہزار ارب روپے کے قرضے لیے گئے، ملک کا کیا بنے گا ، فضل الرحمن نے خطرناک انتباہ کردیا

24  مارچ‬‮  2019

شمالی وزیرستان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے سات ماہ میں ہر روز قرضہ لیا ہے، اب تک پندرہ ہزار ارب روپے کے قرضے لیے گئے، اس ملک کا کیا بنے گا ، ہم دیوالیہ پن کے کنارے کھڑے ہیں۔اتوار کویہاں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ موجودہ حکومت نے اپنے سات ماہ میں ہر روز قرضہ لیا ہے، اب تک پندرہ ہزار ارب روپے کے قرضے لیے گئے،

اس ملک کا کیا بنے گا ، ہم دیوالیہ پن کے کنارے کھڑے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے شمالی وزیرستان میں جلسہ عام میں شرکا ء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے عوام کا یہ ہجوم اسلام آباد میں عوامی فیصلہ کرائیگا۔انہوں نے کہا کہ ایک سال میں تین بجٹ اس لئے پیش کیے گئے کہ حکومت ٹیکس جمع نہیں کر سکی۔فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی 200 فیصد ہوچکی ہے ،حکومت جو قرضہ لے رہی ہے،اتنا بڑا قرضہ آنے والے بچے کیسے ادا کریں گے؟۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…