زندہ رہنا بھی محال بن گیا۔۔۔!!! ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافے کی اجازت ملی جانتے ہیں کمپنیوں نے ملی بھگت سےادویات کتنے فیصد زیادہ مہنگی کردیں؟

20  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ )کی جانب سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو 889 ادویات کی قیمتوں میں15 فیصد تک اضافے کی اجازت دی گئی تھی لیکن ان ادویات کے جونئے بیجز پرنٹ ہو کر آرہے ہیں تو ان میں بیشتر ادویات کی قیمتوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے نے غریب مریضوں وعام شہریوں کو پریشانی اور مشکلات سے دوچار کر دیا ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بلڈپریشر ، شوگر ،پیٹ کے مسائل، نسوانی امراض اور درد کی ادویات کی قیمتوں میں 100فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…