عرصہ دراز سے غائب عائشہ گلالئی پھر منظر عام پر! اب کی بار کسے الیکشن کمیشن میں گھسیٹ لیا؟جانئے

19  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(یواین پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی(گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے وزیرریلوے شیخ رشید کے وڈیو بیان پر ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائرکردی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیوبیان میں آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ہے، اپنے

بیان میں کہا کہ مندروں میں گھنٹیاں نہیں بجیں گی، شیخ رشید کے ویڈیو بیان نے امن عامہ میں خلل ڈالا ہے۔درخواست گزارکے مطابق شیخ رشید کے ویڈیو پیغام سے پاکستانی عوام کو اقلیتوں کے خلاف اشتعال دلائے جانے کا خطرہ ہے، ایسا بیان دے کربطورممبر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیراپنے عہدے کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے جس پرانہیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے نا اہل کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…