وزیر اعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پر اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد

6  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پراڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد ۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔گذشتہ روز انوائرمنٹ ریجنل میں تعینات فاریسٹر نے بنی گالہ اور نالہ کورنگ کے ساتھ

وزیراعظم کے روٹ پر واقعہ سڑک پربھینسوں کی آمدورفت کے باعث بند ہونے کا سختی سے نوٹس لیا اور موقع پر موجود پندرہ بھینسوں کو تحویل میں لے کر راول ڈیم سے ملحقہ مویشی پھاٹک میں بند کر دیا۔ فاریسٹر نے فاریسٹ رولز کی خلاف ورزی ، ایم سی آئی کی جانب سے لگائے گئے پودوں کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں بھینسوں کے مالک کو 2 لاکھ 60 ہزار روپے کاجرمانہ عائد کیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…